مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنادیا گيا ہے۔ شیخ عبدالمہدی کربلائی کے دفتر کے انچارج سید مرتضی حسینی نے اعلان کیا ہے نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران شیخ مہدی کربلائی پرایک شخص نے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گيا۔
عراق میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنادیا گيا ہے۔
News ID 1878332
آپ کا تبصرہ